Spicy Cheese Potato Recipe In Urdu

اسپائسی چیز پوٹیٹو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Cheese Potato, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Cheese Potato is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Spicy Cheese Potato Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کاٹیج چیز 250گرام
2 گھی 1کھانے کا چمچ
3 آلو(کیوب میں کاٹ لیں) 1عدد
4 ہلدی پاؤڈر 1/4چائے کا چمچ
5 ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچ
6 ہری مرچیں 2-3عدد
7 زیرہ پاؤڈر 1 1/2کپ
8 دودھ 1/2کپ
9 ثابت زیرہ 1/2چائے کا چمچ
10 چینی 1/2چائے کا چمچ
11 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
12 پانی 1کپ
13 نمک حسبِ ذائقہ
14 تیل تلنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں تیل گرم کر کے آلو ڈال کر فرائی کریں
  2. 2 سنہری ہوجائے تو پلیٹ میں نکال لیں
  3. 3 اسی پین میں پنیر فرائی کر کے پیالے میں گرم پانی ڈال کر نکال لیں
  4. 4 دوسرے پین میں گھی گرم کر کے ثابت زیرہ ڈال کر کڑکڑائیں
  5. 5 پھر اسی میں زیرہ پاؤڈر‘ تھوڑا سا پانی‘ ادرک پیسٹ اور ہلدی پاؤڈر شامل کر کے اسٹر فرائی کریں
  6. 6 فرائی آلو، ہری مرچیں‘ گرم مصالحہ پاؤڈر‘ چینی اور نمک ڈال کر ڈھک کر پکائیں
  7. 7 آلو نرم ہو جائیں تو پنیر گرم پانی سے نکال کر شامل کریں
  8. 8 دودھ اور پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں
  9. 9 چمچ برابر چلاتی رہیں
  10. 10 گریوی تیار ہوجائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2353) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب