Spicy Chicken Masala Recipe In Urdu

اسپائسی چکن مصالحہ بنانے کی ترکیب

Spicy Chicken Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2کلو
2 دہی 1/2کپ
3 سرخ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
4 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 زیرہ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
7 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ
9 نمک حسب ذائقہ
10 تیل 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں چکن‘نمک‘سرخ مرچ پاؤڈر ‘گرم مصالحہ پاؤڈر ‘دھنیا پاؤڈر ‘زیرہ پاؤڈر ‘ہلدی پاؤڈر‘
  2. 2 ادرک لہسن پیسٹ اور دہی ڈال کر مکس کرکے 20-25منٹ کے لیے مرینیٹ کریں ۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن مصالحے سمیت ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں اور 1کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
  4. 4 گوشت گل جائے تو بھون کر چولہے سے اتار لیں ۔
  5. 5 سرونگ ڈش میں نکال کر سروکریں۔

متعلقہ پکوان

(499) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken - مزید مختلف ممالک کے چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Chicken Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Chicken Masala is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.