Spicy Chicken Salad Recipe In Urdu

اسپائسی چکن سیلڈ بنانے کی ترکیب

Spicy Chicken Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت (بون لیس) 250گرام(اسٹرپس کاٹ لیں )
2 لہسن پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
3 کارن فلور حسبِ ضرورت
4 تیل ڈیپ فرائی کیلئے
5 نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
برائے سیلڈ:
1 شملہ مرچیں 5-6عدد(بیج نکال کر لمبائی میں کاٹ لیں )
2 گاجر (کاٹ کر اُبال لیں ) 2-3عدد
3 سیاہ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
4 ہری مرچیں 2-3عدد(درمیان سے کٹ لگا دیں )
5 نمک حسبِ ذائقہ
6 زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں لہسن پاؤڈر ‘نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ملا کر 10-15منٹ کے لیے رکھیں ۔
  2. 2 اور کارن فلور سے کوٹ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر یں ۔
  3. 3 ایک پیالے میں فرائی کیا ہوا گوشت ‘شملہ مرچیں ‘گاجر ‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘ہری مرچیں ‘نمک اور زیتون کا تیل اچھی طرح مکس کر لیں ۔
  4. 4 سرونگ پلیٹ میں نکال کر فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(595) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads - مزید متفرق اور مکس سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Chicken Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Chicken Salad is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.