Spicy Chicken Strips Recipe In Urdu - Recipe No. 6716

اسپائسی چکن اسٹرپس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6716

Spicy Chicken Strips Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن اسٹرپس ایک کلو
2 کٹی لال مرچ دو چائے کے چمچے
3 نمک آدھا چائے کا چمچ
4 کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
5 ٹومیٹو کیچپ ایک کپ
6 سویا سوس دو کھانے کے چمچے
7 ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچے
8 چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
9 پسا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
10 براوٴن شوگر ایک چائے کا چمچ
11 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
12 چھوٹی ہری مرچیں دس عدد
13 تیل دو کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے تیل کو ایک دیگچی میں گرم کر لیں۔
  2. 2 اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن اسٹرپس ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔
  3. 3 جب پانی خشک ہو جائے تو آدھا کپ پانی اور ڈال کر ڈھک دیں۔
  4. 4 اب اس میں چائنیز سالٹ،پسا گرم مصالحہ،براوٴن شوگر،کٹی کالی مرچ،نمک،ٹومیٹو کیچپ،سویا سوس اور کٹی لال مرچ ڈال کر چولہا بند کر دیں ۔
  5. 5 آخر میں مرچیں چھڑک کر نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

(833) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Spicy Chicken Strips, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Chicken Strips is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.