Spicy Chinese Drum Stick Recipe In Urdu

اسپائسی چائنیز ڈرم اسٹکس بنانے کی ترکیب

Spicy Chinese Drum Stick Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ڈرم اسٹکس 8عدد
2 چلی سوس 2کھانے کے چمچے
3 سویاسوس 2کھانے کے چمچے
4 لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ
5 پیپر یکا پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
6 سفید مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
7 سرکہ 2کھانے کے چمچے
8 کارن فلور 2کھانے کے چمچے
9 اسپیگھٹی 1/2پیکٹ
10 تیل 2کھانے کے چمچے
11 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 چکن ڈرم اسٹکس کو دھو کر خشک کرنے کے بعد کانٹے سے گود کر چلی سوس‘سویا سوس ‘نمک‘لہسن پیسٹ ‘پیپر یکا ‘سفید مرچ ‘سرکہ ‘کارن فلور لگا کر 1گھنٹہ چھوڑ دیں ۔
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر فرائی کریں ۔
  3. 3 اسپیگھٹی کو اُبال لیں ۔
  4. 4 2کھانے کے چمچے تیل میں 1چائے کا چمچہ لہسن ڈال کر فرائی کریں اور اسپیگھٹی اور نمک مکس کردیں ۔
  5. 5 ڈش میں نکال کر اسپائسی چائنیز ڈر م اسٹکس کے ساتھ پیش کریں ۔

متعلقہ پکوان

(704) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drum Sticks - مزید ڈرم اسٹک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Chinese Drum Stick, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Chinese Drum Stick is a Drum Sticks, and listed in the Drumsticks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.