Spicy Fried Champ Recipe In Urdu

اسپائسی فرائیڈ چانپ بنانے کی ترکیب

Spicy Fried Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

331 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپیں ایک کلو
2 لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
3 ادرک ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
4 دہی تین کھانے کے چمچ
5 دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
6 ہری مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی)
7 زیرہ دو چائے کے چمچ (پسا ہوا)
8 مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
9 پپیتا ایک چائے کا چمچ(پسا ہوا)
10 املی کا گودا دو چائے کے چمچ
11 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
12 چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
13 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چانپیں دھو کر کسی جالی میں رکھ کر پانی نکال لیں
  2. 2 لہسن ادرک اور پپیتا لگا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
  3. 3 پھر تمام مصالحے ملا کر چانپوں پر لگائیں اور آدھے گھنٹے کے لئے اور رکھ دیں
  4. 4 ایک دیگچی میں مصالحہ لگی ہوئی چانپیں ڈالیں اور دس سے پندرہ منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں
  5. 5 تھوڑے سے پانی میں کارن فلور گھول لیں
  6. 6 چانپوں کو ٹھنڈا کرنے کے بعد کارن فلور لگائیں
  7. 7 ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ لگی ہوئی چانپیں سنہری تل لیں
  8. 8 رائتے اور چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3817) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Fried Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Fried Champ is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.