Spicy Keema Egg Recipe In Urdu

سپائسی قیمہ انڈے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Keema Egg, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Keema Egg is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Spicy Keema Egg Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 1/2کلو (دھو کر پانی نتھار لیں)
2 انڈے (اُبلے ہوئے) 4 عدد
3 ہری مرچ 4 عدد (باریک کٹی ہوئی)
4 ادرک لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
5 ہلدی پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 لال مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
7 پیاز (باریک چوپ کی ہوئی) 2 عدد
8 ٹماٹر 2 عدد (باریک چوپ کئے ہوئے)
9 کلونجی 1/2 چائے کا چمچہ
10 ہرادھنیا (باریک کٹا ہوا) 1 گھٹی
11 لیموں (رس نکال لیں) 2 عدد
12 نمک حسب ذائقہ
13 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براوٴن کریں
  2. 2 اس کے بعد اس میں ادرک لہسن پیسٹ، لا ل مرچ پاوٴڈر اور ہلدی پاوٴڈر ڈال کر ہلکا سا بھون کر اس میں قیمہ ڈال دیں اور نمک ڈال کر مکس کریں
  3. 3 ٹماٹر، ہری مرچ، لیموں کا رس، اور کلونجی ڈال کر ڈم پر رکھ دیں
  4. 4 جب ٹماٹر کا پانی خشک ہوجائے تو بھون لیں اُبلے ہوئے انڈوں کو الگ تل کر قیمہ میں ڈال کر دیں
  5. 5 اوپر سے ہرادھنیا ڈال کر مزید پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
  6. 6 سادہ چاول اور نان کے ساتھ گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5286) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب