Spicy Keri Chicken Recipe In Urdu

سپائسی کیری چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Keri Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Keri Chicken is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Spicy Keri Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

427 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت کلو (بڑے ٹکڑے کٹوالیں)
2 کیری (باریک کاٹ لیں) ایک عدد
3 نمک حسب ذائقہ
4 لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
5 کھجور 100 گرام
6 ثابت لال مرچیں 8-10 عدد
7 ہری مرچیں 3-4عدد (لمبائی میں کاٹ کر بیج نکال لیں)
8 تیل کپ
نوٹ: ثابت لال مرچوں اور کھجور کی گٹھلیاں نکال کر ایک ساتھ ابال کر پیس لیں اور اس کا پیسٹ بنا لیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور اس میں گوشت، لہسن پیسٹ، نمک اور کیری ڈال کر 10-15منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
  2. 2 جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو لال مرچوں اور کھجور کا پیسٹ ڈال کر پکائیں
  3. 3 جب اس کا تھوڑا پانی خشک ہو جائے تو اسے چولہے سے اتار لیں
  4. 4 مزیدار اسپائسی کیری چکن تیار ہے سرونگ پلیٹ میں نکال کر ہری مرچوں سے گارنش کر کے تافتان کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3372) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن

More Recipes - مزید تراکیب