Spicy Ladyfingers Recipe In Urdu

مصالحہ دار بھنڈی بنانے کی ترکیب

Spicy Ladyfingers Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چھوٹی بھنڈیاں 1/2 کلو
2 لیموں کا رس 1/4 پیالی
3 پسا ہوا لہسن ادرک ایک چائے کا چمچہ
4 ہری مرچیں(پسی ہوئی)ایک چائے کا چمچہ
5 پسی ہوئی ہلدی 1/4 چائے کا چمچہ
6 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
7 ہرادھنیا(چوپ کیا ہوا)ایک چائے کا چمچہ
8 کٹا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
9 ٹماٹر(چوپ کیا ہوا)ایک عدد
10 پیاز(چوپ کی ہوئی)ایک عدد
11 سمبال اولیک ایک کھانے کا چمچہ
12 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
13 تیل تلنے کے لیے2+ کھانے کے چمچے
14 ہرا دھنیا(باریک کٹا ہوا)چھڑکنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنڈی کو اوپر اور نیچے سے کاٹ کر درمیان میں چیرا لگالیں
  2. 2 ایک پیالے میں علاوہ ٹماٹر پیاز باقی اجزاءملا کربھنڈیوں میں بھرلیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور بھنڈیاں دو منٹ تک تل کر نکال لیں
  4. 4 ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے ٹماٹر اور پیاز کو ٹماٹرنرم ہونے تک پکائیں
  5. 5 پھر بھنڈیاں شامل کرکے دَم پر رکھیں
  6. 6 انہیں ڈش میں نکالیں اور ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3626) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Dishes - مزید سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Ladyfingers, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Ladyfingers is a Sabzi Dishes, and listed in the vegetable Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.