Spicy Mushroom With Kaju Recipe In Urdu

اسپائسی مشرومز کاجو کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Mushroom With Kaju, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Mushroom With Kaju is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Spicy Mushroom With Kaju Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

19 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سلائس کٹے ہوئے مشرومز ایک کپ
2 کٹا ہوا لہسن دو کھانے کے چمچ
3 روسٹ کٹے ہوئے کا جو ایک آدھا کپ
4 اوسٹر سوس ایک چوتھوئی کپ
5 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
6 براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ
7 تلسی کے پتے پندرہ عدد
8 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ووک میں تیل گرم کر لیں لہسن اور مشرومز شامل کر لیں
  2. 2 ان کو سوتے کریں تاکہ سنہری ہوجائیں
  3. 3 پھر سوسز اور براؤن شوگر شامل کر دیں
  4. 4 ڈش میں نکال کر مصالحہ ، کاجو اور تلسی کے پتے ترتیب سے رکھ دیں
  5. 5 سادہ چاولوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3271) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب