Spring Chicken Recipe In Urdu

اسپرنگ چکن بنانے کی ترکیب

Spring Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی(تکے کے ٹکڑے) 2 عدد
2 نمک 1 چائے کا چمچہ
3 سرکہ 4 کھانے کے چمچے
4 سویا سوس 4کھانے کے چمچے
5 تیل فرائی کرنے کیلئے
6 چائنیز نمک 1 چائے کا چمچہ
7 کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
8 ٹینڈ رائزر 1 چائے کا چمچہ
9 انڈا(پھینٹ لیں) 1 عدد
10 کارن فلور 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے ٹکڑوں پر کانٹے سے کٹس لگالیں ۔
  2. 2 اس پر ٹینڈرائزر چھڑک کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
  3. 3 نمک‘سرکہ‘سویا سوس‘چائنیز نمک‘کالی مرچ پاؤڈر اور کارن فلور ملا کر بیٹر تیار کرلیں ۔
  4. 4 اس میں مرغی کو آدھے گھنٹے کیلئے میری نیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں ۔
  5. 5 تیل گرم کریں ۔
  6. 6 مرغی کو انڈے میں ڈپ کرکے فرائی کرلیں ۔
  7. 7 تیارہو جائے تو سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(1414) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spring Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spring Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.