Sri Lankan Spicy Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7233

Sri Lankan Spicy Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Sri Lankan Spicy Chicken is a famous dish in this region. You can read here Sri Lankan Spicy Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Sri Lankan Spicy Chicken. You can know the complete method to make Sri Lankan Spicy Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Sri Lankan Spicy Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Sri Lankan Spicy Chicken below.

سری لنکن اسپائسی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7233

Sri Lankan Spicy Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 2 کلو

2 پیاز (باریک کاٹ لیجئے) 2 عدد

3 لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

4 ادرک (لمبائی میں کاٹ لیں) 1 انچ کا ٹکڑا

5 میتھی دانہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 تیزپات 5 عدد پتے

7 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

8 سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

10 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

11 بڑی الائچی کا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

12 سرکہ 2 کھانے کے چمچے

13 نمک حسب ذائقہ

14 ٹماٹر (چھیل کر پیس لیجئے) 2 عدد

15 لیموں کا چھلکا (پیس لیجئے) 1 چائے کا چمچہ

16 کوکونٹ ملک 1 پیالی

17 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کریں اور تیل میں پیاز براؤن کر لیں۔
  2. 2 اس کے بعد اس میں لہسن‘ادرک‘میتھی اور تیزپات شامل کرکے ایک منٹ بھونیں۔
  3. 3 اس کے بعد سرکہ سرخ مرچ پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘بڑی الائچی پاؤڈر شامل کر دیں اور 5 منٹ بھونیں۔
  4. 4 اس میں مرغی شامل کرکے اتنا بھونیں کہ لائٹ براؤن ہو جائے۔
  5. 5 اب ٹماٹر‘لیموں کا چھلکا اور کوکونٹ ملک شامل کر دیجئے۔
  6. 6 ڈھک کر دھیمی آنچ پر تقریباً 25 منٹ تک پکائیے۔
  7. 7 تیار ہو جائے تو گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

(1988) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken

Urdu cooking recipe of Sri Lankan Spicy Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sri Lankan Spicy Chicken is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.