Steak With Mushroom Recipe In Urdu

اسٹیک ود مشروم بنانے کی ترکیب

Steak With Mushroom Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف انڈرکٹ 3پاؤ
2 لہسن کے جوئے 3عدد(چوپ کرلیں)
3 کالی مرچ 1/2چائے کا چمچہ
4 مشروم 250گرام
5 مکھن 2کھانے کے چمچے
6 ووسٹرسوس 1کھانے کا چمچہ
7 سویا سوس 1کھانے کا چمچہ
8 لیموں کا رس 1کھانے کا چمچہ
9 چائنیز نمک 1/2چائے کا چمچہ
10 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیف کے بڑے ٹکڑے رکھیں۔
  2. 2 پھر لہسن‘کالی مرچ‘ووسٹرسوس‘سو یا سوس‘لیموں جوس‘اجینو موتو‘نمک ان سب چیزوں کو مکس کرلیں اور بیف پر لگا دیں اور1گھنٹہ چھوڑ دیں۔
  3. 3 مشروم کو سلائس کرکے مکھن میں فرائی کرلیں اور اسٹیک کو گرل کرکے لائٹ براؤن کلر دے دیں۔
  4. 4 اب پلیٹ میں سارے اسٹیک ڈالیں۔
  5. 5 اس پر فرائی مشروم ڈالیں Mashپوٹیٹو کے ساتھ شروع کریں۔

(604) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Beef Steak - مزید بیف اسٹیک

Urdu cooking recipe of Steak With Mushroom, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Steak With Mushroom is a Beef Steak, and listed in the beef steak. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.