Steam Chicken Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7339

Steam Chicken Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Steam Chicken Korma is a famous dish in this region. You can read here Steam Chicken Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Steam Chicken Korma. You can know the complete method to make Steam Chicken Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Steam Chicken Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Steam Chicken Korma below.

اسٹیم چکن قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7339

Steam Chicken Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سالم مرغ 1 عدد (دھو کر ترچھے کٹ لگائیں)

2 براؤن پیاز (چورا کر لیں) 1 کپ

3 ادرک لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچے

4 سرخ مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے

5 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

6 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

7 بڑی الائچی 1 عدد (دانے نکال لیں)

8 دہی 1 کپ

9 جائفل جاوتری پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

10 نمک حسب ذائقہ

11 گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں پانی گرم کر کے اس کے اوپر بوائلر یا چھنا رکھ کر مرغ کو 20-25 منٹ تک بھاپ میں پکائیں۔
  2. 2 جب گوشت گل جائے تو ایک طرف رکھ دیں۔
  3. 3 اس کے بعد ایک علیحدہ پین میں گھی گرم کر کے اس میں ادرک لہسن پیسٹ،سرخ مرچ پاؤڈر،بڑی الائچی کے دانے،دھنیا پاؤڈر،گرم مصالحہ پاؤڈر،جائفل جاوتری پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  4. 4 جب مصالحہ روغن چھوڑ دے اس میں دہی اور براؤن پیاز کا چورا شامل کر دیں اور خوب بھون لیں۔
  5. 5 اس میں 1/2 کپ پانی شامل کر کے اسٹیم کیا ہوا مرغ ڈال کر ڈھکن ڈھک کر 5-10 منٹ تک پکائیں۔
  6. 6 حسب پسند گریوی رکھ کر 5 منٹ دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 ڈش میں نکال کر گرم گرم نان کے ساتھ شروع کریں۔

(2301) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan

Urdu cooking recipe of Steam Chicken Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Steam Chicken Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.