MENU Open Sub Menu

Steam Meat Recipe In Urdu

سٹیم میٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Steam Meat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Steam Meat is a Beef Steak, and listed in the beef steak. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Steam Meat Recipe In Urdu

اجزاء:
بکرے کے شانے کا گوشت 1.25کلو گرام
بانس کی کینڈ کو نپلیں پچاس گرام
نمک 50گرام
پیاز دو عدد پانچ سینٹی میٹر لمبائی میں کاٹیں
چینی خشک کھمبیں تھوڑی سی
بلیک پیپرز کا رنز چار یا پانچ
سرکہ حسب ذائقہ
جنجروٹ چار سلائس جو پانچ ۔ چھ
سینٹی میٹر ڈایا میٹر اور دو سینٹی میٹر موٹے ہوں
ترکیب تیاری :
گوشت کو بہتے ہوئے ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔ دس منٹ کے لیے گرم پانی میں ڈبو دیں ۔ اسے نکال کر پانی نچوڑ دیں کھمبوں 30منٹ گرم پانی میں بھگو دیں ۔ پانی سے ڈھک جائیں۔ اس کے بعد ہر کھمب کو دو حصوں میں کاٹ لیں۔ بانس کی کونپلوں کی لمبی کترنیں بنائیں۔
پکانے کی ترکیب:
گوشت کو ایک ایسے بڑے برتن میں ڈال دیں جو حرارت کو کافی دیر تک قائم رکھ سکتا ہو۔ اب اس میں نمک ، پیپر کارنز پیاز، ادرک اور سرکہ شامل کر دیں۔ اس کو سٹیم میں رکھ دیں۔ جب گوشت پک جائے تو اس میں کھمبیں اور بانس کی کونپلیں شامل کر دیں۔ دوبارہ سٹیم کر یں حتیٰ کہ گوشت اچھی طرح گل جائے ، سوس پر سے چربی وغیرہ خارچ کر دیں۔ ادرک اور پیاز نکال لیں۔ اگر سوس شفاف نہ ہو تو اسے فلٹر کر لیں اور برتن میں دوبارہ ڈال دیں۔ ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔

(3286) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Beef Steak - مزید بیف اسٹیک

More Recipes - مزید تراکیب