Steam Sajji Recipe In Urdu

اسٹیم سجی بنانے کی ترکیب

Steam Sajji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سالم مرغ 1 عدد
2 دہی 1/2 کپ
3 لہسن کے جوے 4-6 عدد
4 پودینہ (پتے الگ کرلیں) 1/2 کپ
5 ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) 1/2 گٹھی
6 ہری مرچیں 4-5 عدد
7 زیرہ (بھنا، کٹاہوا) 1/2چائے کا چمچہ
8 ثابت دھنیا (بھنا، کٹاہوا) 1/2 چائے کا چمچہ
9 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
10 نمک حسب ذائقہ
11 چاول (2 کنی ابلے ہوئے) ایک کپ
12 تیل ایک کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرائینڈرمیں لہسن کے جوے، پودینہ، ہرادھنیا، ہری مرچیں، زیرہ، ثابت دھنیا، نمک اور تھوڑا پانی ڈال کرگرائینڈ کرلیں
  2. 2 مرغ کو دھوکرکچن پیپرسے خشک کرلیں اوراس پرگہرے کٹ لگالیں
  3. 3 پیالے میں دہی لیموں کارس‘ نمک اور گرائنڈ کیا ہوا پیسٹ ڈال کرمکس کرکے اچھی طرح مرغ پرلگا کرتقریباََ 2 گھنٹے فریج میں میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
  4. 4 مرغ کے پیٹ میں چاول بھر کرمرغ کومع میرینیشن پہلے سے گرم اوون میں 150C پررکھ کر 40-50 منٹ تک بیک کریں
  5. 5 سلاد اور ٹماٹرکیچپ کے ساتھ مہمانوں کو سروکریں

(4676) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast - مزید چرغہ اسٹیم چکن اور بروسٹ چکن

Urdu cooking recipe of Steam Sajji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Steam Sajji is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.