Stew Biryani Recipe In Urdu

اسٹو بریانی بنانے کی ترکیب

Stew Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40-45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

264 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے ٹکڑے 1.1/2 کلو
2 چاول (بھیگے ہوئے) 2 پیالی
3 دہی(پھینٹی ہوئی)1/2 پیالی
4 سوکھی گول لال مرچیں 8 عدد
5 ادرک(باریک کٹی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
6 لہسن(باریک کٹے ہوئے) 8 جوے
7 سونف ایک چائے کا چمچہ
8 چابت دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
9 ہری مرچیں 6 عدد
10 لیموں4 عدد
11 ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے)3 عدد
12 پیاز(باریک کٹی ہوئی) 3 عدد
13 پودینہ 1/2 گڈی
14 ثابت کالی مرچیں 8 عدد
15 ثابت کالا زیرہ ایک چائے کا چمچہ
16 نمک حسب ذائقہ
17 تیل ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول میں پودینہ کالا زیرہ اور نمک ڈال کر دوکنی اُبال کر چھان لیں
  2. 2 سونف میں دھنیا ملا کر پیسیں دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز تل کر 1/2 نکال لیں باقی پیاز میں مرغی اورنمک ملا کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
  3. 3 اس میں 2 لیموں کے رس سمیت باقی اجزاءملا کر بھونیں اور دَم پر رکھیں
  4. 4 دیگچی کو چکنا کرکے 1/2 چاول ڈالیں اس پر مرغی کی تہہ لگائیں پھر باقی چاول ڈال دیں
  5. 5 اس پر باقی لیموں کا رس چھڑک کر دَم پر رکھ دیں
  6. 6 مزیدار بریانی باقی پیاز اور پودینے سے سجا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4048) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Stew Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stew Biryani is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40-45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.