Stir Fried Jin And Prawns Recipe In Urdu - Recipe No. 1960

Stir Fried Jin And Prawns Urdu recipe is available at UrduPoint. Stir Fried Jin And Prawns is a famous dish in this region. You can read here Stir Fried Jin And Prawns recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Stir Fried Jin And Prawns. You can know the complete method to make Stir Fried Jin And Prawns on this page. We will also tell you how long it will take to make Stir Fried Jin And Prawns. Read the recipe, ingredients, and everything related to Stir Fried Jin And Prawns below.

سٹر فرائڈ می آن جن اور جھینگے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1960

Stir Fried Jin And Prawns Recipe In Urdu
اجزاء:
یومی آن جن (ایک قسم کی فرائی کی ہوئی جیلوٹین ) چالیس گولیاں ۔
جھینگے 15گرام
خشک چینی کھمبیں 25گرام
چینی پیاز شکا لئین حصوں میں کاٹا ہوا۔ /1گرام
چینی دس گرام
سرکہ 25ملی لیٹر
سیسم آئل 1ملی لیٹر
سٹاک 300ملی لیٹر
بانس کونپلیں 25گرام
نمک پانچ گرام
ایم ایس جی دس گرام
سوئی سوس دس ملی لیٹر
ویجی ٹیبل آئل پچاس گرام
پانی میں تحلیل کارن سٹارچ 15گرام
ترکیب تیاری :
بانس کی کونپلوں کو سلائس میں کاٹ لیں۔ کھمبوں کو 30منٹ گرم پانی میں بھگوئیں۔ پھر ان کو نکال کر ان کے سخت تنے خارج کر دیں اور بہتے ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔ ہر یومی آن جن میں انگلی سوراک بنا دیں۔
پکانے کی ترکیب:
ووک کو تیز آگ پر رکھیں ۔ ویجی ٹیبل آئل کو گرم کر یں۔ اس میں سکالئین سٹر فرائی کر یں سرکہ شامل کر دیں۔ سٹاک اور جھینگے بھی ڈال دیں۔ اس کے بعد یومی آن ، بانس کی کونپلیں اور کھمبیں ڈال کر سٹر کریں۔ نمک سوس سوئی، ایم ایس جی اور چینی شامل کر دیں۔ جوش دلائیں ۔ آگ درمیانے درجے کی کر دیں۔ پانچ منٹ ابلنے دیں۔ جب فرائی کیا ہوا ہوامی آن جن نرم ہو جائے۔ سیسم آئل ڈال دیں اور آہستہ آہستہ سٹرکر یں ۔ ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔

(4510) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Continental Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Stir Fried Jin And Prawns, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stir Fried Jin And Prawns is a Continental Food, and listed in the european food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.