Stir Fried Red Beans Recipe In Urdu

اسٹر فرائیڈ ریڈ بینز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Stir Fried Red Beans, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stir Fried Red Beans is a Mix Daal, and listed in the mixed dal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Stir Fried Red Beans Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

199 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لال لوبیا(اُبلے ہوئے)400 گرام
2 پیاز(باریک کٹی ہوئی)ایک عدد
3 لہسن(چوپ کیا ہوا)ایک جوا
4 ہرادھنیا(چوپ کئے ہوئے)3 کھانے کے چمچے
5 ٹماٹر(چھلے اور کٹے ہوئے)5 عدد
6 پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
7 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچہ
8 سوکھی گول لال مرچیں 3 عدد
9 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
10 تیل 4 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن بھونیں‘پھر پیاز سنہری کریں
  2. 2 اس میں ٹماٹر ڈال کر پکائیں
  3. 3 ٹماٹر گل جائیں تو لال مرچیں اور لوبیا ملادیں‘پھر زیرہ‘دھنیا اور نمک ملا کر دَم پر رکھ دیں
  4. 4 مزیدار لوبیا ہرا دھنیا ملا کر پیش کریں

(781) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Daal - مزید مختلف اقسام کی مکس اور متفرق دالیں

More Recipes - مزید تراکیب