Stir Fry Beef With Onion Recipe In Urdu - Recipe No. 1988

سٹر فرائی گائے کا گوشت پیاز کے ساتھ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1988

Stir Fry Beef With Onion Recipe In Urdu

اجزاء:
بغیر چربی گائے کا گوشت 250گرام
سوئی سوس 75ملی لیٹر
ادرک حسب ذائقہ
سرکہ حسب ذائقہ
پیاز 150گرام
سیسم آئل 40ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
گائے کا گوشت پارچوں میں کاٹیں۔ پیاز ٹکڑوں میں گول گول کاٹیں۔
پکانے کی ترکیب:
گائے کا گوشت کیسرول میں رکھیں۔ چینی شامل کر یں۔ سرکہ سوئی سوس، داسر چینی ، پیاز، ادرک اور سیسم آئل کا بیشتر حصہ بھی اس میں ڈال دیں۔ اس کو ڈھکنے کے لئے خاص پانی ڈالیں، کیسرول کو مدھم آنچ پر رکھ دیں، دم نچت کر یں۔ یہاں تک کہ نرم ہو جائے۔ بقایا سیسم آئل اس پر چھڑ ک کر پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(5403) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Stir Fry Beef With Onion, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stir Fry Beef With Onion is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.