Strawberry Cheesecake Recipe In Urdu - Recipe No. 7017

Strawberry Cheesecake Urdu recipe is available at UrduPoint. Strawberry Cheesecake is a famous dish in this region. You can read here Strawberry Cheesecake recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Strawberry Cheesecake. You can know the complete method to make Strawberry Cheesecake on this page. We will also tell you how long it will take to make Strawberry Cheesecake. Read the recipe, ingredients, and everything related to Strawberry Cheesecake below.

اسٹرابیری چیزکیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7017

Strawberry Cheesecake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اسٹرابیری،مکس فروٹ آدھا کلو

2 کاٹج چیز دو پیالی

3 فریش کریم دو پیالی

4 دہی ایک پیالی

5 چینی دو پیالی

6 جیلاٹن پاؤڈر دو کھانے کے چمچ

7 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

8 سادہ کیک حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نو انچ کا کیک بنانے والا رِنگ پین لے لیں جس میں سے کیک کو آسانی سے نکالا جا سکے۔
  2. 2 اس پین میں سادہ کیک کی ایک انچ موٹی تہہ لگا لیں۔
  3. 3 جیلاٹن پاؤڈر میں لیموں کا رس اور ایک چمچ پانی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور کسی چھوٹے برتن میں ڈال کر اُبلتے ہوئے پانی پر پکائیں۔ یکجان ہونے پر چولہے سے اُتار لیں۔
  4. 4 اسٹرابیریز،مکس فروٹ کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں (تھوڑی سی اوپر سے سجانے کے لئے بچا لیں) اور تین سے چار کھانے کے چمچ پانی ڈال کر ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 چار سے پانچ منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں اور ٹھنڈی ہونے پر بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔
  6. 6 اسی بلینڈر میں کاٹج چیز،کریم اور چینی کو ڈال کر اتنی دیر بلینڈ کریں کہ چینی اچھی طرح مکس ہو جائے۔
  7. 7 پھر اس میں دہی اور جیلاٹن مکسچر شامل کر دیں اور دو سے تین منٹ بلینڈ کر لیں۔
  8. 8 اس مکسچر کو سادہ کیک لگے ہوئے ٹن میں ڈال کر اچھی طرح سطح کو ہموار کر لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔
  9. 9 تین سے چار گھنٹے فریزر میں رکھ کر نکال لیں اور کچھ دیر روم ٹمپریچر پر رکھ کر احتیاط سے ٹن سے نکال لیں۔
  10. 10 اسٹرابیریز کو حسب پسند کاٹ کر اوپر سے خوبصورتی سے سجا دیں۔
  11. 11 اس کیک کو آپ حسب پسند مکس فروٹ سے بھی بنا سکتے ہیں۔

(2103) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake

Urdu cooking recipe of Strawberry Cheesecake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Strawberry Cheesecake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.