Strawberry Cream Recipe In Urdu

پرونٹو سٹرابری کریم بنانے کی ترکیب

 Strawberry Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
سٹرابری ایک پائنٹ
لیمن جوس ایک ٹیبل سپون
مکمل دودھ ایک کپ
چینی کپ
کنڈ ینسڈ ملک ایک کین (چار اونس)
لال فوڈ کلر پانچ چھ قطرے
ترکیب:
سٹرا بریوں کو دھو کر ان کی ٹوپیاں اتار دیں۔ گرائنڈ یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں۔ ایک بڑے پیالے میں پیوری کی ہوئی سٹرا بریاں، چینی ، لیمن جوس کنڈ ینسڈ ملک، مکمل دودھ اور فوڈ کلر ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر جما لیں۔
فریزر میں جمالنے کا طریقہ:
تیار شدہ آمیزے کو 5*9انچ کے لوف پین تین ڈال دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ ریزر میں رکھ کر جب تک پختہ نہ ہو جائے فریز کر یں۔ فریز نگ کے دوران کانٹے سے دو تین مرتبہ ہلا دیں۔ اس کے بعد چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ لیں۔ الیکٹر ک مکسچر سے انہیں پھینٹ لیں، فوراً پیش کر یں یا پھر پھینٹے ہوئے آمیزے کو سوس پین میں ڈال کر پھر سے فریزر میں رکھ دیں۔

متعلقہ پکوان

(3114) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Strawberry Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Strawberry Cream is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.