Strawberry Ripple Pudding Recipe In Urdu

سٹرابیری رپل پڈنگ بنانے کی ترکیب

Strawberry Ripple Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

109 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ تین پیالی
2 کسٹرڈ پاؤڈر کھانے کے تین چمچ
3 چینی ایک پیالی
4 فریش کریم
5 دو پیالی
6 چینی(پسی ہوئی) کھانے کے دو چمچ
7 سٹرابیری جیلی ایک پیکٹ
8 سٹرابیری ایک چھوٹا ٹِن
9 میری بسکٹ بارہ عدد
10 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ، کسٹرڈ پاؤڈر اور چینی کے ساتھ کسٹرڈ بنا لیں
  2. 2 ونیلا ایسنس ملائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
  3. 3 جیلی کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق تیار کر لیں
  4. 4 سٹرابیری کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  5. 5 کریم کو پسی ہوئی چینی کے ساتھ اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
  6. 6 پھینٹی ہوئی کریم کو تیار شدہ کسٹرڈ میں شامل کر یں
  7. 7 ایک شیشے کے پیالے میں آدھا کسٹرڈ پھیلائیں اور آدھی ادھ جمی جیلی اس کے اوپر پھیلائیں
  8. 8 جیلی کے اوپر بسکٹوں کو پھیلائیں (جیلی پر سجانے سے پہلے تمام بسکٹوں کو سٹرابیری کے ٹن والے سیرپ میں ڈبو کر نرم کر لیں)
  9. 9 ان کو سٹرابیری کے ٹکڑے سے ڈھانپ دیں
  10. 10 باقی سٹرابیری جیلی کو اس کے اوپر پھیلائیں اور اس کے اوپر باقی کسٹرڈ ڈالیں
  11. 11 سب سے اوپر پھینٹی ہوئی کریم پھیلائیں اور سٹرابیری کے ٹکڑوں سے جائیں
  12. 12 پیش کرنے کے وقت تک یخ بستہ کر لیں

متعلقہ پکوان

(4876) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Strawberry Ripple Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Strawberry Ripple Pudding is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.