Suji Aur Anday Ka Halwa Recipe In Urdu

سوجی اور انڈوں کا حلوا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Suji Aur Anday Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Suji Aur Anday Ka Halwa is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Suji Aur Anday Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

447 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈوں کی زردی اندازاً پندرہ
2 سوجی تقریباً ایک پاؤ
3 گھی ایک پاؤ
4 دودھ آدھا لیٹر
5 بالائی ایک پاؤ
6 پسی ہوئی زعفران آدھی چٹکی
7 چینی ایک پاؤ
8 سبز الائچی چند دانے
9 اخروٹ کا مغز ایک چھٹانک
10 پستہ چار تولے
11 گری بادام ایک چھٹانک
12 کیوڑا ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کی زردی پھینٹ لیں
  2. 2 پھر چینی اور زردی کو ملا کر پھینٹیں یہاں تک کہ یکجان ہو جائیں ساتھ میں گھی بھی شامل کر لیں
  3. 3 سوجی کو بھون کر الگ رکھ لیں
  4. 4 ایک پتیلے میں زردی، گھی اور چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  5. 5 دانہ بننے کے بعد زعفران کو کیوڑے میں ملا کر کیوڑے میں ڈال دیں
  6. 6 بھنی ہوئی سوجی اور دودھ بھی ملا دیں
  7. 7 بالائی پھینٹ کر ڈالیں اور ساتھ میں سبز الائچی کے دانے، بادام، اخروٹ اور پستہ بھی ڈال لیں، مدہم آنچ پر پکنے دیں
  8. 8 چینی کا پانی خشک ہو جائے دودھ، بالائی اور شیرہ جذب ہو جائیں اور حلوہ گھی چھوڑ دے تو اتارلیں
  9. 9 اگر اس وقت مزید آدھ پاؤ کھویا ڈال لیں تو لطف دو چند ہو جائے گا
  10. 10 طباق میں حلوا انڈیلئے، بادام، پستہ اور اخروٹ باریک کتر کر چھڑکیں ورق لگائیں
  11. 11 کسی موسمی پھل کی قاشیں اور پھولوں کی پتیاں سجائیں اور مزید لے لے کر شوق فرمائیں

متعلقہ پکوان

(4981) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب