Suji Aur Dahi Ka Halwa Recipe In Urdu

سوجی اور دہی کا حلوا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Suji Aur Dahi Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Suji Aur Dahi Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Suji Aur Dahi Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

379 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دہی ڈیڑھ کلو
2 سوجی تقریباً ایک پاؤ
3 گری بادام ایک چھٹانک
4 کسٹرڈ پاؤڈر دو چمچ
5 گھی ایک پاؤ
6 پستہ چار تولے
7 ناریل آدھی چھٹانک
8 مغز اخروٹ آدھی چھٹانک
9 سبز آلائچی چند دانے
10 کیوڑا ایک چمچ
11 لونگ دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی کو ایک کپڑے میں ڈال کر لٹکا دیجئے
  2. 2 پانی نکل جائے تو دہی میں سوجی ملا دیں
  3. 3 ایک دیگچے میں گھی میں خوب گرم کر یں اور سبز الائچیوں کے چند لونگیں اور سوجی دہی ڈال کر بھونیں
  4. 4 رنگت بادامی مائل ہو جائے تو چینی ڈال دیں
  5. 5 چمچ چلاتے رہیں
  6. 6 شیرہ گاڑھا ہو جائے تو بادام پستہ، ناریل اور اخروٹ ڈال دیں
  7. 7 پانی خشک ہو جائے اور شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہو جائے اور حلوا گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں
  8. 8 چند منٹ تک دم پر رکھیں
  9. 9 طباق میں حلوہ نکال لیں اور ورق لگائیں
  10. 10 بادام اور پستہ چھڑکیں اور پھولوں کی پتیاں بھی سجائیں

متعلقہ پکوان

(4447) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب