Suji Aur Doodh Ka Halwa Recipe In Urdu

سوجی اور دودھ کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Suji Aur Doodh Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Suji Aur Doodh Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Suji Aur Doodh Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سوجی آدھ پاؤ
2 چینی آدھ پاؤ
3 دودھ آدھا لیٹر
4 گھی آدھ پاؤ
5 کھویا آدھ پاؤ
6 بالائی آدھ پاؤ
7 بادام کی گری آدھ چھٹانک
8 پستہ چار تولے
9 سبز الائچی چند دانے
10 پسی ہوئی زعفران بقدر آدھی چٹکی
11 کیوڑا ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوجی کو اس طرح دودھ میں گھولیں کہ حل ہو جائے
  2. 2 بالائی اور کھوئے کو پھینٹ لیں اور پسی ہوئی زعفران سمیت اس میں ڈال دیں
  3. 3 ایک دیگچے میں گھی کو خوب گرم کریں
  4. 4 آلائچی کے دانے بادام کی گری اور پستہ ڈال کر بھون لیں
  5. 5 چینی ڈال کر اس وقت تک چمچہ چلاتے رہیں کہ سوجی بادامی رنگ کی ہو جائے
  6. 6 اب اس میں دودھ کا ملغوبہ ڈال دیں
  7. 7 چینی کا پانی خشک، شیرہ گاڑھا ہو کر جذب اور دودھ مل جائے اور گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتارلیں
  8. 8 چند منٹ تک دم پر ہی رکھیں
  9. 9 طشتری میں حلوا نکال لیں
  10. 10 ورق لگائیں، پستہ چھڑکیں اور پھولوں کو پتیاں کناروں پر سجائیں

متعلقہ پکوان

(5431) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب