Suji Ke Ladoo Recipe In Urdu

سوجی کے لڈو بنانے کی ترکیب

Suji Ke Ladoo Recipe In Urdu

اجزاء:
سوجی ایک پاؤ
ناریل (کدوکش کر لیں) آدھا حصہ
پسی ہوئی چینی آدھا پاؤ
چھوٹی الائچی (پسی ہوئی ) پانچ عدد
گھی چار کھانے کے چمچ
دودھ آدھی پیالی
چرونچی اور نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ترکیب:
گھی گرم کر یں اور ہلکی آنچ پر سوجی کو بھون کر سنہرا کر لیں۔ سوائے دودھ کے تمام اجزاء شامل کر یں اور پانچ منٹ مزید بھون لیں۔ دودھ شامل کر یں اور آمیزے کے چھوٹے چھوٹے لڈو بنا لیں۔

متعلقہ پکوان

(3173) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Laddu - مزید لڈو اور موتی چور

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Suji Ke Ladoo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Suji Ke Ladoo is a Laddu, and listed in the Ladoo. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.