Suji Ki Firni Recipe In Urdu

سوجی کی فرنی بنانے کی ترکیب

Suji Ki Firni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

18 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

282 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سوجی آدھ پاؤ
2 دودھ ایک لیٹر
3 چینی ڈیڑھ پاؤ
4 بالائی ایک پاؤ
5 گھی ایک پاؤ
6 کیوڑا ایک بڑا چمچ
7 سبز الائچی چند عدد
8 پستہ آدھی چھٹانک
9 گری بادام ایک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچے میں گھی ڈال کر چولہے پر چڑھائیں اور خوب گرم ہونے دیں
  2. 2 الائچی کے دانوں کو اسی میں بھنے دیں
  3. 3 سوجی ڈالیں اور اس کی رنگت بادامی مائل ہونے تک بھونیں
  4. 4 چینی کو دودھ میں گھول کر ڈال دیں
  5. 5 خیال رہے کہ آنچ مدہم رہے اور فرنی تیار ہونے تک چمچہ متواتر چلاتے رہیں
  6. 6 فرنی گاڑھی ہو جائے تو کیوڑا ڈال دیں
  7. 7 تھوڑی دیر تک دم لگا رہنے دیں
  8. 8 فرنی کو طباق میں نکالیں پستے کی ہوائیاں اور بادام کی کترنیں چھڑکیں چاندی کے ورق لگائیں اور اپنے من پسند موسمی پھل کو کاٹ کر کناروں پر سجالیں

متعلقہ پکوان

(2545) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Suji Ki Firni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Suji Ki Firni is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 18 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.