Sukhi Bhindi - Dry Bhindi Recipe In Urdu

خشک بھنڈی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sukhi Bhindi - Dry Bhindi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sukhi Bhindi - Dry Bhindi is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sukhi Bhindi - Dry Bhindi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آئل برائے ڈیپ فرائینگ۔
2 4 کپ بھنڈی انچ لمبے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی ۔
3 2 کھانے کے چمچ آئل۔
4 2 تا 3 پوتھی لہسن پسا ہوا۔
5 1 کپ پیاز کٹے ہوئے۔
6 1 کپ ٹماٹرکٹے ہوئے۔
7 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
8 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔
9 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔
10 1 چائے کا چمچ امچور(خشک آم کا پاوؤڈر) ۔
11 نمک حسبِ ذائقہ۔
12 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس (جوس) ۔
13 1 چائے کا چمچ دھنیا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں بلند شعلے پر آئل گرم کریں۔
  2. 2 آئل میں 1 تا 2 منٹ تک بھنڈی ڈیپ فرائی کریں۔
  3. 3 ایک کڑاہی میں 2 کھانے کے چمچ آئل گرم کریں۔
  4. 4 اس آئل میں لہسن شامل کریں اور1 تا 2 منٹ تک بھونیں۔
  5. 5 پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن ہو جائیں۔
  6. 6 ٹماٹر شامل کریں۔
  7. 7 اس کے ساتھ ساتھ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پسی ہوئی ہلدی۔ پنجابی گرم مسالہ۔ امچور۔ اور نمک شامل کریں۔
  8. 8 انہیں بخوبی یکجا کریں۔
  9. 9 تلی ہوئی (فرائیڈ) بھنڈی۔ لیموں کا رس (جوس) اور دھنیا شامل کریں۔
  10. 10 انہیں بخوبی یکجا کریں۔
  11. 11 ڈھانپ دیں اور 2 تا 3 منٹ تک پکائیں۔
  12. 12 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(3168) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب