Sukhi Seviyan Recipe In Urdu

سوکھی سویاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sukhi Seviyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sukhi Seviyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sukhi Seviyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ گھی
2 1 چائے کا چمچ الائچی پاوؤڈر (الائچی دانے کا سفوف)
3 1 کپ سویاں کچلی ہوئی ( ٹوٹی ہوئی)
4 2 کھانے کے چمچ کاجو کٹے ہوئے
5 2 کھانے کے چمچ بادام کٹے ہوئے
6 1 کپ چینی۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں گھی گرم کریں۔
  2. 2 گھی میں الائچی پاوؤڈر شامل کریں۔
  3. 3 چند لمحوں تک بھونیں۔
  4. 4 سویاں شامل کریں۔
  5. 5 دھیمی آنچ پر بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کرجائیں۔
  6. 6 اس دوران کبھی کبھار چمچ ہلاتے رہیں۔
  7. 7 کاجو اور بادام شامل کریں۔
  8. 8 اس وقت تک انہیں بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائیں۔
  9. 9 چینی اور 2 کپ گرم پانی شامل کریں۔
  10. 10 بخوبی مکس کریں۔
  11. 11 ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں اور ابالا دلائیں۔
  12. 12 آنچ دھیمی کر دیں اور اس وقت تک ابلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ مائع جذب ہو جائے اور سویاں گل جائیں۔
  13. 13 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(4436) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

More Recipes - مزید تراکیب