Sweet And Sour Beef Recipe In Urdu

سوئٹ اینڈ سار بیف بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sweet And Sour Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sweet And Sour Beef is a Chinese Beef Aur Gosht, and listed in the chinese beef or meat. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 370 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sweet And Sour Beef Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

370 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت (پٹیاں کٹی ہوئی) 1/2 کلو
2 کارن فلور 4 کھانے کے چمچے
3 فائیو اسپائس پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
5 انڈا ایک عدد
6 تیل تلنے کے لئے
ساس کے اجزاء:
1 انناس کا جوس 1/4 پیالی
2 اراروٹ کا پاﺅڈر
3 ایک چائے کا چمچہ
4 سفید سرکہ براﺅن چینی
5 3,3 کھانے کے چمچے
6 سویا ساس
7 ایک کھانے کا چمچہ
8 ٹماٹو کیچپ 2 کھانے کے چمچے
دیگر اجزاء:
1 لہسن (چوپ کیا ہوا) ایک جوا
2 شملہ مرچ (چوکور کٹی ہوئی) ایک عدد
3 انناس کے ٹکڑے ایک پیالی
4 ادرک (باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
5 کٹی ہوئی کالی مرچ اور نمک 1/2,1/2 چائے کا چمچہ
6 تیل 3 کھانے کے چمچے
7 ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی) چھڑکنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں میرینیڈ کے اجزاء ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور گوشت کارنگ تبدیل ہونے تک پکائیں
  3. 3 ایک پیالے میں ساس کے اجزاء ملالیں دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن اور ادرک بھونیں
  4. 4 پھر شملہ مرچ انناس اور ساس ملا کر ساس گاڑھا ہونے تک پکائیں
  5. 5 پھر کالی مرچ،گوشت اور نمک ملا کر ڈش میں نکالیں اور ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(2558) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Beef Aur Gosht - مزید چائنیز بیف اور مٹن گوشت

More Recipes - مزید تراکیب