Sweet And Sour Prawns Recipe In Urdu

سوئیٹ اینڈ ساور جھینگے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sweet And Sour Prawns, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sweet And Sour Prawns is a Fish, Prawns And Seafood, and listed in the Machli Jheenga aur seafood. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sweet And Sour Prawns Recipe In Urdu

اشیاء:
آمیزے کے لیے:
جھینگے کلو(صاف کئے ہوئے درمیانے سائز کے)
میدہ تین کھانے کے چمچے
چینی ایک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
کارن فلور دو کھانے کے چمچے
انڈے(سفیدی) تین عدد
تیل(تلنے کے لیے) حسب ضرورت
ترکیب:
پیالے میں میدہ، چینی، نمک ،کارن فلور اور انڈے ملا کر پھینٹ لیں اور گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔ تیل گرم کر یں۔ اور ایک ایک جھینگے کو اس آمیزے میں ڈبو کر ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں۔ تیار ہو جائیں تو ٹشو پیپر پر نکال لیں۔

(2710) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish, Prawns And Seafood - مزید مچھلی، جھینگے اور سی فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب