Taale Hue Aaloo Ka Salad Recipe In Urdu

تلے ہوئے آلو کا سلاد بنانے کی ترکیب

Taale Hue Aaloo Ka Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو(ابال کر چھیل لیں اور قتلے کاٹ لیں) ایک کلو گرام
2 پیاز(کٹی ہوئی) آدھی پیالی
3 اجوائن کے ڈنٹھل(کاٹ لیں) ایک چوتھائی پیالی
4 شملہ مرچ (کٹی ہوئی) آدھی پیالی
5 ملائی آدھی پیالی
6 چکن(ابال کر چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں) آدھی پیالی
7 مکھن ایک کھانے کا چمچ
8 چینی آدھا کھانے کا چمچ
9 سرکہ تین کھانے کے چمچ
10 نمک وکالی مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو ایک بڑے پیالے میں نکال لیں۔
  2. 2 مکھن گرم کریں۔اس میں پیاز ڈال کر اتنا تلیں کہ پیاز نیم شفاف ہو جائیں۔
  3. 3 اس میں چکن ،شملہ مرچ اور سیلری شامل کرکے مزید دومنٹ تک پکائیں۔اس بات کا خیال رکھیں کہ اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں۔
  4. 4 اضافی چکنائی نکال دیں پھر اس میں سرکہ ،چینی اور ملائی شامل کردیں۔
  5. 5 اور ایک منٹ تک آنچ پر رکھ کر پھر اس سارے مرکب کو آلوؤں پر انڈیل دیں۔نمک وکالی مرچ چھڑ ک کر ملادیں۔

(506) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo Ke Salad - مزید آلو کے سلاد

Urdu cooking recipe of Taale Hue Aaloo Ka Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Taale Hue Aaloo Ka Salad is a Aloo Ke Salad, and listed in the Potato Salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.