Tadka Palak Recipe In Urdu

تڑکا پالک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tadka Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tadka Palak is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tadka Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پالک (باریک کاٹ لیں) 1 گھٹی
2 سبز مرچیں ( کٹ لگائیں) 3 عدد
3 چنے کی دال 1چائے کا چمچ
4 بیسن آدھی پیالی
5 مونگ پھلی چوتھائی پیالی
6 سفید زیرہ ثابت 1چائے کا چمچ
7 ہلدی پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچ
8 دہی پھینٹ لیں 1 پیالی
9 گھی پگھلا ہوا 2 کھانے کے چمچ
10 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پالک، مونگ پھلی اور چنے کی دال پانی میں گلائیں
  2. 2 پھر اسے میش کر لیں
  3. 3 دہی میں بیسن ملائیں اور پالک کا آمیزہ نمک اور ہلدی کے ساتھ ملا کر ہلکی آنچ پر ابال لیں
  4. 4 چینی ملا کر 10منٹ کے لیے پکائیں
  5. 5 گھی کو فرائنگ پین میں گرم کر کے اس میں مرچیں اور زیرہ ڈال لیں اور فرائی کرلیں
  6. 6 مرچوں اور زیرے کا تڑکا پالک کو لگائیں

متعلقہ پکوان

(4323) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب