Tala Hua Murgh Recipe In Urdu

تلا ہوا مرغ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tala Hua Murgh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tala Hua Murgh is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tala Hua Murgh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

489 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نیم ابلی مرغی کے ٹکڑے کلو
2 انڈے دو عدد
3 گھی تلنے کے لئے
4 ڈبل روٹی کا چورا ایک پلیٹ
5 نمک، کالی مرچ 3/4،3/4 چائے کا چمچ
6 سرکہ 3/4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی پر کانٹے سے خوب نشان لگائیں
  2. 2 سرکہ نمک مرچ لگا کر رات بھر رکھا رہنے دیں
  3. 3 جب تلنا ہو دو انڈے پھینٹ کر مرغی کو اس میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تلیں
  4. 4 سرخ ہونے پر نکال لیں
  5. 5 زاید گھی اخبار میں جذب کر کے تلے ہوئے آلو مٹر اور ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2522) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن

More Recipes - مزید تراکیب