Talay Huway Gurday Recipe In Urdu

تلے ہوئے گردے بنانے کی ترکیب

Talay Huway Gurday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

165 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے گردے بارہ عدد (دو دو ٹکڑے کر لیں)
2 لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
3 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
4 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہرا دھنیا ایک گھٹی (باریک کٹا ہوا)
7 ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
8 لیموں دو عدد
9 تیل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے گردوں میں ایک لہسن کی ڈلی بغیر چھلے ہوئے کچل کر اچھی طرح ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھو لیں
  3. 3 اس طریقے سے بساندور ہو جاتی ہے
  4. 4 ایک کڑاہی میں گردے، ادرک، لہسن ڈال کر ہلکی آنچ میں پکنے رکھ دیں
  5. 5 جب پانی خشک ہو جائے تو سارے مصالحے اور تیل ڈال کر ہلکا سا بھون لیں
  6. 6 آخر میں نمک اور لیموں کا رس ڈال کر گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ سرو کر یں
  7. 7 گردوں کو زیادہ مت بھونیں اور آخر میں نمک ڈالیں

متعلقہ پکوان

(2894) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Maghaz And Gurda Kapoora - مزید مغز، گردہ اور کپورہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Talay Huway Gurday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Talay Huway Gurday is a Maghaz And Gurda Kapoora, and listed in the maghaz, gurda and kapoora. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.