Tamatar Karela Recipe In Urdu

ٹماٹر کریلا اسپیشل بنانے کی ترکیب

Tamatar Karela Recipe In Urdu

اشیاء:
کریلے کلو(کھرچ کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
ٹماٹر کلو(چوپ کر لیں )
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
لہسن ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
قیمہ 250گرام
اچار کا مصالحہ دو چائے کے چمچے
ہرا دھنیا گٹھی
ایواسن فلاور کوکنگ آئل دو کپ
کڑھی پتے حسب ضرورت
پیاز چار عدد(سلائس کی ہوئی )
ترکیب:
سوس پینمیں ایواسن فلاور کوکنگ آئل گرمکر کے اسمیں پیاز ڈال کر فرائی کر کے نکال لیں اور چورا کر لیں۔ اب کریلے اس میں ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں اور نکال لیں اسی تیل میں کڑھی پتے اور قیمہ ڈال کر دو منٹ فرائی کر کے ادرک، لہسن پیسٹ، نمک، لال مرچ پاؤڈر ، ہلدی پاؤڈر ، ٹماٹر، اچار کا مصال؛حہ ڈال کر بھونیں۔ قیمہ گل جائے تو بھونکر اس میں فرائی کر کے نکالی ہوئی پیاز ہرا دھنیا، کریلے ڈال کر مکس کر یں تیل الگ ہو جائے تو نان کے ساتھ سرو کر یں۔

متعلقہ پکوان

(2904) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Karela - مزید کریلے پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tamatar Karela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tamatar Karela is a Karela, and listed in the Bitter melon. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.