Tandoori Aloo Recipe In Urdu

تندوری آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tandoori Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 75 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tandoori Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

75 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اُبلے ہوئے آلو آدھا کلو
2 پسا ہوا لہسن اور ادرک ایک کھانے کا چمچہ
3 ہری مرچ چوپ کی ہوئی تین عدد
4 ہرادھنیا آدھی گٹھی
5 دہی (پانی نکلا ہوا) ایک پاوٴ
6 سفید زیرہ، گرمصالحہ ایک ایک چائے کا چمچہ
7 پسی ہوئی دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچہ
8 پسی ہوئی ہلدی ایک کھانے کا چمچہ
9 نمک حسب ذائقہ
10 تیل چار کھانے کے چمچے
11 ٹماٹر، بڑی والی ہری مرچیں ہمراہ رکھنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی میں آلو کے علاوہ باقی تمام اجزاء ملالیں
  2. 2 آلووٴں کو چھیل کر چار چار ٹکڑے میں کاٹ لیں
  3. 3 اسے دہی میں ملا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
  4. 4 ٹماٹروں کے بھی چار چار ٹکڑے کاٹ لیں اور مرچیں موٹی موٹی کاٹ لیں
  5. 5 المونیم فوائل کے درمیانے سائز کے چوکور ٹکڑے کاٹیں، ہر ٹکڑے پر ایک آلو کا ٹکڑا، ہری مرچیں اور آلو کا تھوڑا سا مصالحہ ڈال کر لپیٹ لیں
  6. 6 اسے گرل پریا کوئلے پر اچھی طرح سے سینک رک اتار لیں اور گرما گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4429) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب