Tandoori Chargha Recipe In Urdu - Recipe No. 6698

تندوری چرغہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6698

Tandoori Chargha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو (ثابت)
2 دہی آدھا کپ (پانی نکلا ہوا)
3 نمک ایک چائے کا چمچ
4 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
5 سرکہ دو کھانے کے چمچ
6 ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
7 تیل ایک چوتھائی کپ
8 تندوری مصالحہ تین کھانے کے چمچ (ثابت)
9 تندوری مصالحہ کیلئے نمک ایک کھانے کا چمچ
10 گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
11 لال مرچ تین کھانے کے چمچ (سپی ہوئی)
12 اورنج ریڈ کلر آدھا چائے کا چمچ
13 دھنیا تین کھانے کے چمچ (بھنا اور پسا ہوا)
14 سونف دو کھانے کے چمچ (بھنی اور پسی ہوئی)
15 سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ (ثابت اور بھنا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تندوری مصالحہ کے لئے بلینڈر میں نمک،گرم مصالحہ،لال مرچ،اورنج ریڈ کلر،دھنیا،سونف اور سفید زیرہ ڈال کر باریک پیس لیں اور بوتل میں بھر کر استعمال کریں۔
  2. 2 چرغہ کے لئے چکن پرکٹ لگا دیں۔
  3. 3 پھر ایک پیالے میں دہی،تیار کیا ہوا تندوری مصالحہ،نمک،لیموں کا رس،سرکہ، ادرک لہسن کا پیسٹ اور تیل ڈال کر مکس کر لیں۔
  4. 4 اب چکن کو اس مکسچر میں دو گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
  5. 5 پھر اسے تندور یا اوون میں رکھ کر ہلکی آگ پر چکن کے گلنے تک پکا لیں۔لیجئے تندوری چرغہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔

(1789) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Tandoori Chargha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Chargha is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.