Tandoori Masala Chicken Recipe In Urdu

تندوری مصالحہ چکن بنانے کی ترکیب

Tandoori Masala Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1 کلو
2 دھنیاپاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
3 زیرہ(بھنا اور کٹا ہوا)1 کھانے کا چمچہ
4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
6 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
7 سرکہ 2 کھانے کے چمچے
8 تندوری فوڈ کلر1/2 کھانے کا چمچہ
9 پیاز(پسی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
10 دہی 4 کھانے کے چمچے
11 ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
12 نمک حسب ذائقہ
13 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں دھنیا پاؤڈر‘کٹا ہوا زیرہ‘لال مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘لیموں کا رس‘سرکہ‘دہی‘نمک‘پیاز‘فوڈکلر‘ادرک لہسن پیسٹ اور تیل ڈال کر 2گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 بیکنگ ڈش میں چکن مصالحے سمیت ڈال کر 45منٹ کے لئے پہلے سے گرم اوون میں 30منٹ تک بیک کرلیں یا درمیانی آنچ پر گوشت گل جانے تک پکائیں۔
  3. 3 مصالحہ اچھی طرح بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں۔ادرک‘لیموں اور ہری مرچوں سے گارنش کرکے شروع کریں۔

(529) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Tandoori Masala Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Masala Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.