Tandoori Murgh Recipe In Urdu

تندوری مرغ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tandoori Murgh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Murgh is a Punjabi Chicken Aur Gosht, and listed in the Punjabi Chicken and meat. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tandoori Murgh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

390 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک (ڈھائی پونڈ گوشت)
2 زیرہ سفید چائے کا ایک چمچ
3 نمک مرچ حسب ذائقہ
4 گھی ایک چھٹانک
5 پسا ہوا دھنیا ایک چمچ
6 پپیتا ایک تولہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1یہ ڈش پکانے سے پہلے مرغی کو چوبیس گھنٹے فریج میں رکھ دیں
  2. 2 مرغی کو چار حصوں میں کاٹ لیں
  3. 3 ان ٹکڑوں کو کسی کانٹے سے سوراخ یا چھید لیں
  4. 4 تمام مصالحے کو پیس کر ٹکڑوں پر لیپ کرنے کے بعد تقریباً دو گھنٹے تک پڑا رہنے دیں
  5. 5 پھر ٹکڑوں کو کسی ٹرے میں رکھ کر اوون میں آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  6. 6 گھی یا مکھن پندرہ منٹ کے بعد ٹکڑوں پر مل دیں
  7. 7 پھر دوبارہ پندرہ منٹ کے لئے اوون میں رکھ دیں
  8. 8 پندرہ منٹ ہونے پرمرغی کو نکال لیں
  9. 9 مرغی تیار ہے
  10. 10 جن گھروں میں اوون نہ ہو وہ یا تو کوئلوں یا پھر سوئی گیس پر سیخوں میں ٹکڑے لگا کر بھون سکتے ہیں

(2488) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chicken Aur Gosht - مزید پنجابی چکن اورپنجابی گوشت