Tandoori Roti Ka Meetha Recipe In Urdu - Recipe No. 3780

تندوری روٹی کا میٹھا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3780

Tandoori Roti Ka Meetha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

79 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تنوری روٹی ایک کلو
2 دودھ آدھ لیٹر
3 چینی تین کلو
4 گھی ڈیڑھ پاؤ
5 کھویا ایک پاؤ
6 بالائی ایک پاؤ
7 مغز اخروٹ آدھی چھٹانک
8 پستہ دو تولے
9 گری بادام آدھی چھٹانک
10 پسی زعفران آدھی چٹکی
11 سبز الائچی چند عدد
12 لونگ دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1روٹی کو جوش کھائے دودھ میں بھگو دیں یہاں تک کہ روٹی دودھ کو جذب کر لے
  2. 2 دیگچی میں گھی گرم کر کے لونگ اور الائچی بھونیں
  3. 3 اس میں روٹی اور چینی ڈالیں، کھویا چورا چورا کر کے اور بالائی پھینٹ کر اس میں شامل کر دیں
  4. 4 ہلکی آنچ رکھیں اور چمچ چلاتے رہیں
  5. 5 بادام، پستہ، اخروٹ ڈال دیں۔ پانی خشک ہو جائے
  6. 6 شیرہ جذب ہو کر گھی چھوڑ دے تو کیوڑہ ڈال کر چند تک دم پر رکھیں
  7. 7 گھی چھوڑ دے تو کیوڑہ ڈال کر چند منٹ تک دم پر رکھیں
  8. 8 ٹکڑے طشتری میں نکالیں ورق لگائیں
  9. 9 پستہ ، بادام اور اخروٹ چھڑکیں

متعلقہ پکوان

(5017) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tandoori Roti Ka Meetha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tandoori Roti Ka Meetha is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.