Tarbooz Ka Sharbat Recipe In Urdu - Recipe No. 6868

تربوز کا شربت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6868

Tarbooz Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تربوز دو کپ(ٹکڑوں میں کٹا ہوا)
2 پانی حسب ضرورت
3 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
4 لال سیرپ ایک چائے کا چمچ
5 چینی حسب ضرورت
6 برف کے ٹکڑے حسب ضرورت
7 لیموں اور پودینے کے پتے گارنشنگ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بلینڈر میں تربوز ڈال کر تھوڑے سے پانی کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔
  2. 2 پھر اسے کسی برتن میں نکال کر چھان لیں۔
  3. 3 پھر اس میں لیموں کا رس،لال سیرپ اور چینی شامل کریں۔
  4. 4 آخر میں لیموں،پودینے کے پتے اور برف کے ٹکڑوں کے ساتھ گلاس میں ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  5. 5 لیجیے مزیدار تربوز کا شربت پینے کے لئے تیار ہے۔

(810) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

Urdu cooking recipe of Tarbooz Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tarbooz Ka Sharbat is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.