Tarragon Chicken Steak Recipe In Urdu - Recipe No. 6919

ٹیراگون چکن اسٹیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6919

Tarragon Chicken Steak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے سینے(بغیر ہڈی) 2 عدد
2 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
3 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
4 کُٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
5 مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
6 سویا ساس 3 کھانے کے چمچے
7 رائٹ سالٹ حسب ذائقہ
8 تیل ایک کھانے کا چمچہ
ساس کے اجزاء:
1 پیاز(چوپ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
2 لہسن(چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
3 مرغی کی یخنی ایک پیالی
4 ٹیراگون ایک چائے کا چمچہ
5 کُٹی ہوئی کالی مرچ 1/4 چائے کا چمچہ
6 چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
7 تازہ کریم 3 کھانے کے چمچے
8 رائٹ سالٹ حسب ذائقہ
9 مکھن 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی پر میرینیڈ کے اجزاء لگا کر ایک گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔
  2. 2 گرل پین کو چکنا کرکے گرم کریں‘اس میں مرغی کے سینے دونوں جانب سے سینک کر سرونگ ٹرے میں نکال لیں۔
  3. 3 ساس پین میں مکھن پگھلا کر پیاز اور لہسن سنہری کریں‘پھر یخنی ملا کر اُبال آنے دیں۔
  4. 4 اس میں ساس کے باقی اجزاء علاوہ کریم ملا کر پکائیں‘اس میں کریم ملائیں اور گاڑھا ہونے پر چولہا بند کر دیں۔
  5. 5 مزیدار ساس اسٹیک پر ڈال کر انجوائے کریں۔

(554) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Steak - مزید چکن اسٹیک

Urdu cooking recipe of Tarragon Chicken Steak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tarragon Chicken Steak is a Chicken Steak, and listed in the chicken steak. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.