Tasty Apple Pie Recipe In Urdu

ایپل پائی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tasty Apple Pie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Apple Pie is a Apple Pie, Other Pies, and listed in the Apple Pie aur doosri Pies. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tasty Apple Pie Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

237 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ (آٹا ) ایک سو پینتیس گرام
2 پانی کھانے کے دو چمچ
3 نمک ایک چٹکی
4 مکھن تیس گرام
5 سیب تین عدد
6 لیمن جوس چائے کے دو چمچ
7 چینی پچاس گرام
8 انڈے کی سفیدی (پھینٹی ہوئی ) ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آٹے (میدہ ) اور نمک کو چھان لیں
  2. 2 مکھن شامل کر یں اور اتنا رگڑ یں کہ مرکب ڈبل روٹی کے چورے کی مانند ہو جائے
  3. 3 پانی تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کر یں کہ گُندھے ہوئے آٹے کی شکل اختیار کر لے
  4. 4 گُندھے ہوئے آٹے کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں اور ایک حصے کو بیل کر پائی ٹرے میں رکھیں
  5. 5 برش سے تھوڑی سی انڈے کی سفیدی لگائیں
  6. 6 سیب چھیل لیں اور ان کے درمیان سے بیج نکال کر باریک سلائس کاٹ لیں
  7. 7 کٹے ہوئے سیبوں پر لیمن جوس اور چینی چھڑکیں
  8. 8 گُندے ہوئے آٹے کے دوسرے حصے کو بیل لیں
  9. 9 سیب کا مرکب پہلے بیلے ہوئے حصے پر پھیلائیں اور اس کے اوپر دوسرا حصہ ڈھانپ دیں
  10. 10 کناروں کو سختی سے دبائیں، باقی انڈے کی سفیدی برش سے لگائیں
  11. 11 پندرہ سے تیس منٹ تک کے لئے بیک کر یں
  12. 12 ایپل پائی کو کسٹرڈ کے ساتھ یخ بستہ یا گرم پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2066) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Apple Pie, Other Pies - مزید ایپل پائی اور دیگر پائی

More Recipes - مزید تراکیب