Tasty Besan Ka Halwa Recipe In Urdu

بیسن کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tasty Besan Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Besan Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tasty Besan Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

666 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیسن آدھ سیر
2 چینی آدھ سیر
3 گھی ڈیڑھ پاؤ
4 کھویا آدھ پاؤ
5 بادام، الائچی ورق حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی میں الائچیاں کڑ کڑائیں
  2. 2 پھر بیسن ڈال کر بھونیں
  3. 3 یہاں تک کہ بیسن میں سے سوندھی سوندھی خوشبو آنے لگے
  4. 4 چینی میں بالکل تھوڑا سا پانی ڈال کر چاشنی تیار کر یں
  5. 5 اس میں بھنا ہوا بیسن اور کھویا شامل کر یں اور جلدی جلدی چمچ چلائیں تاکہ اچھی طرح مل جائیں
  6. 6 جب اچھی طرح حل ہو جائے اور پانی خشک ہونے لگے تو ایک گھی لگے طشت میں ڈال کر برابر کر لیں
  7. 7 اوپر بادام وغیرہ چھڑک کرمرضی کے مطابق ٹکڑے کاٹ لیں

متعلقہ پکوان

(4548) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب