Tasty Drumstick Recipe In Urdu

ٹیسٹی ڈرم اسٹک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tasty Drumstick, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Drumstick is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tasty Drumstick Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

81 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی رانیں چھ عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 اجینو موتو آدھا چائے کا چمچ
4 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
5 چکن کیوب ایک عدد
6 میدہ چھ کھانے کے چمچ
7 انڈا ایک کپ
8 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
9 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں چکن کیوب ملا کر اچھی طرح مسل لیں
  2. 2 اب ڈرم اسٹک لے کر کسی تیز چھری کی مدد سے گوشت ایک طرف کر لیں
  3. 3 چکن کیوب ملے ہوئے میدے میں سویا سوس، پسی ہوئی کالی مرچ، اجینو موتو اور انڈا ملا لیں اور ڈرم اسٹک پر لپیٹ لیں
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور سنہرا ہونے تک تلیں
  5. 5 ٹماٹو کیچپ کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3977) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب