Tasty Fish Kebab Recipe In Urdu

مچھلی کے کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tasty Fish Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Fish Kebab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tasty Fish Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

215 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے پتلے ٹکڑے آدھا کلو
2 جیلی ایک کھانے کا چمچ
3 سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
4 ڈبل روٹی دو سلائس
5 لیموں ایک عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچہ
8 انڈا اور گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سرکہ، لیموں کا رس، ڈبل روٹی کے سلائیس، جیلی، نمک، سرخ مرچ کو سل پر پیس لیں
  2. 2 آمیزہ مچھلی کے صاف ٹکڑوں میں لگائیں
  3. 3 مچھلی کے ٹکڑے رول کرکے اوپر دھا گہ لپیٹ دیں اور ڈبل روٹی کا چورا لگا کر پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر پگھلے ہوئے گھی میں تل کر سرخ کر لیں
  4. 4 پھر ڈش میں نکالیں
  5. 5 سلاد، ٹماٹر اور ابلے ہوئے انڈوں سے سجا کر پیش کریں
  6. 6 بے حد لذیذ ہوں گے

متعلقہ پکوان

(5061) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب