Tawa Kaleji Recipe In Urdu

توا کلیجی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tawa Kaleji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tawa Kaleji is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tawa Kaleji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

165 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی کلیجی آدھا کلو (خوب اچھی طرح دھو لیں)
2 ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
3 لیموں کا رس چار چائے کے چمچ
4 سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
5 نمک حسب ذائقہ
6 ثابت سرخ مرچ دو چائے کے چمچ (بھون کر کوٹ لیں)
7 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کلیجی میں لہسن، ادرک، لیموں کا رس، سفید زیرہ، نمک ،ثابت سرخ مرچ لگا کر ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 توے پر تیل گرم کر یں
  3. 3 مصالحہ لگی کلیجی کو توے پر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  4. 4 تو اکلیجی تیار ہے
  5. 5 سرونگ پلیٹ میں نکالیں، سلاد اور چپاتیوں کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2869) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب