Taway Kay Kabab Recipe In Urdu

توے کے کباب بنانے کی ترکیب

Taway Kay Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت(بغیر ہڈی کے) ایک کلو
کلونجی ایک تولہ
خشخاش تولہ
بادام چھ عدد
سرخ مرچ ثابت حسب ذائقہ
ادرک، لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
پیاز(پسی ہوئی) ایک عدد
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے گوشت کے پسندے بنا کر ان پر پپیتا، ادرک، لہسن کا پیسٹ اور نمک لگا کر رکھ دیں۔ پھر سارے مصالحے بھون کر باریک پیس لیں اور انہیں پیاز سمیت گوشت پر لگا دیں۔ اس کے بعد گہرے توے پر تیل ڈال کر مصالحہ لگا سارا گوشت ڈال دیں۔ ساتھ ہی تھوڑا سا پانی شامل کر کے ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے اور تیل اوپر آجائے تو اسی تیل میں سارے کباب سرخ کر کے کسی ڈش میں نکال لیں۔ یہ توا کباب بے حد لذیذ اور منفر دسی ڈش ہے۔
گارنشنگ کے لئے اوپر سے لیموں اور ہرا مصالحہ چھڑک لیں۔
دسترخوان کی شان بڑھانے کو ایک بہترین پکوان تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(4750) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Taway Kay Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Taway Kay Kabab is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.